میرے پیارو! کسی مہربان کی مہربانی سے میری نئی کتاب “پارچے” پاکستان پہنچ چکی ہیں . اگلے ہفتے سے بذریعہ وی پی ڈاک کتاب آپ کے گھر آپ کے ہاتھوں میں پہنچانے کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا. قیمت مع ڈاک خرچ 500 روپے . جو بھی کتاب حاصل کرنا چاہتے ہوں وہ مجھے اپنا نام اور پاکستان کا پتہ ان بکس کردیں . پاکستان سے باہر بسنے والوں کےلئے کتاب Amazon پر دستیاب ہے . شکریہ

https://www.amazon.ca/dp/0994875711/ref=cm_sw_r_fa_dp_c_69zWxb3S4TN1A

دیسی لائف اِن کینیڈا