پاکستان میں جنسی ہیجان اس قدر بڑھ چکا ہے کہ اگر کسی حادثے کا شکار، خون زیادہ بہ جانے کے نتیجے میں سڑک پر پڑی لڑکی کہے کہ ”میں ٹھنڈی ہورہی ہوں“ ۔۔۔۔ تو جائے حادثے پر کھڑا تماشائیوں کا ہجوم یک ذہن ہوکر سوچ رہا ہوگا کہ اس لڑکی کو جنسی طور پر گرم کیسے کیا جائے؟ اب ایسے معاشرے پر لعنت نہ بھیجی جائے تو اور کیا،کیا جائے؟
Leave a Reply