سعادت حسن منٹو کو فحش افسانہ نگار قرار دے کر اگر ہم نے عدالتوں میں نہ گھسیٹا ہوتا تو آج پاکستانی معاشرہ اتنا جاہل،تنگ نظر،انتہا پسند،تشدد پسند نہ ہوتا،آج اس معاشرے میں عورت اور کم عمر بچیوں کو اس ذلّت کا سامنا نہ کرنا پڑتا جو اب معمول کے واقعات کہلاتے ہیں
Leave a Reply