دریافت

اے وقت!
مجھے دریافت کر
آخری خلیے
کی دانائی بھری موت سے پہلے
غسلِ آخری سے قبل
میں مٹی کی خوراک نہیں
روح کا کفارہ نہیں
انسانوں کے کام آنے والا
ایک ایپ ہوں

Next Entries »