پارچے

اب آپ میرے پر مزاح کالمز کو آن لائن بھی پڑھ سکتے ہیں۔

columnlogobnwاکثر دوستوں کا خیال یہ ہے مرزا یاسین بیگ شادی شدہ ہونے کے باوجود مزاح اور صحافت کو اپنی محبوبہ سمجھتے ہیں اور گلے سے لگائے رکھتے ہیں ۔ کینیڈا اور پاکستان کی دوہری شہریت ان کی تحریروں سے جھلکتی ہے۔